حزقی ایل 19:20 - Compare All Versions
حزقی ایل 19:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں یَاہوِہ تمہارا خُدا ہُوں، میرے آئین پر چلو اَور میرے اَحکام کی پیروی کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 20 UCVحزقی ایل 19:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں رب تمہارا خدا ہوں۔ میری ہدایات کے مطابق زندگی گزارو اور احتیاط سے میرے احکام پر عمل کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 20 URDGVUحزقی ایل 19:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں۔ میرے آئِین پر چلو اور میرے احکام کو مانو اور اُن پر عمل کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 20 URD