حزقی ایل 5:2 - Compare All Versions
حزقی ایل 5:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ایک سرکش قوم ہونے کے باعث وہ سُنیں یا نہ سُنیں پھر بھی وہ جان لیں گے کہ اُن کے درمیان ایک نبی برپا ہُواہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 2 UCVحزقی ایل 5:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
خواہ یہ باغی سنیں یا نہ سنیں، وہ ضرور جان لیں گے کہ ہمارے درمیان نبی برپا ہوا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 2 URDGVUحزقی ایل 5:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس خواہ وہ سُنیں یا نہ سُنیں (کیونکہ وہ تو سرکش خاندان ہیں) تَو بھی اِتنا تو ہو گا کہ وہ جانیں گے کہ اُن میں ایک نبی برپا ہُؤا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 2 URD