حزقی ایل 9:18 - Compare All Versions

حزقی ایل 9:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ میرے آئین پر چلتا ہے، اَور ایمانداری سے میری شَریعت پر عَمل کرتا ہے۔ وہ شخص راستباز ہے؛ اَور وہ یقیناً جئے گا، یَاہوِہ قادر فرماتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 UCV

حزقی ایل 9:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ میرے قواعد کے مطابق زندگی گزارتا اور وفاداری سے میرے احکام پر عمل کرتا ہے۔ ایسا شخص راست باز ہے، اور وہ یقیناً زندہ رہے گا۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 URDGVU

حزقی ایل 9:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

میرے آئِین پر چلا اور میرے احکام پر عمل کِیا تاکہ راستی سے مُعاملہ کرے۔ وہ صادِق ہے۔ خُداوند خُدا فرماتا ہے وہ یقِیناً زِندہ رہے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 URD