حزقی ایل 32:18 - Compare All Versions

حزقی ایل 32:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ مُجھے کسی کی موت سے خُوشی نہیں ہوتی، یَاہوِہ قادر فرماتے ہیں۔ اِس لیٔے تَوبہ کرو اَور زندہ رہو!

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 UCV

حزقی ایل 32:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ مَیں کسی کی موت سے خوش نہیں ہوتا۔ چنانچہ توبہ کرو، تب ہی تم زندہ رہو گے۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 URDGVU

حزقی ایل 32:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ خُداوند خُدا فرماتا ہے مُجھے مَرنے والے کی مَوت سے شادمانی نہیں۔ اِس لِئے باز آؤ اور زِندہ رہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 URD