حزقی ایل 31:18 - Compare All Versions
حزقی ایل 31:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَپنے تمام گُناہوں سے بَری ہو جاؤ اَور اَپنے لیٔے اَور ایک نیا دِل اَور ایک نئی رُوح نیا جذبہ حاصل کرو۔ اَے بنی اِسرائیل، تُم کیوں مروگے؟
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 UCVحزقی ایل 31:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اپنے تمام غلط کام ترک کر کے نیا دل اور نئی روح اپنا لو۔ اے اسرائیلیو، تم کیوں مر جاؤ؟
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 URDGVUحزقی ایل 31:18 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُن تمام گُناہوں کو جِن سے تُم گُنہگار ہُوئے دُور کرو اور اپنے لِئے نیا دِل اور نئی رُوح پَیدا کرو۔ اَے بنی اِسرائیل تُم کیوں ہلاک ہو گے؟
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 URD