حزقی ایل 23:18 - Compare All Versions

حزقی ایل 23:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیا بدکار کی موت سے مُجھے خُوشی ہوتی ہے؟ یَاہوِہ قادر فرماتے ہیں۔ بَلکہ کیا مُجھے اُس سے خُوشی نہیں ہوتی کہ وہ اَپنی روِش سے باز آئے اَور زندہ رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 UCV

حزقی ایل 23:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ کیا مَیں بےدین کی ہلاکت دیکھ کر خوش ہوتا ہوں؟ ہرگز نہیں، بلکہ مَیں چاہتا ہوں کہ وہ اپنی بُری راہوں کو چھوڑ کر زندہ رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 URDGVU

حزقی ایل 23:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند خُدا فرماتا ہے کیا شرِیر کی مَوت میں میری خُوشی ہے اور اِس میں نہیں کہ وہ اپنی روِش سے باز آئے اور زِندہ رہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 URD