حزقی ایل 20:18 - Compare All Versions

حزقی ایل 20:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو جان گُناہ کرتی ہے وُہی مرتی ہے۔ بیٹا باپ کے گُناہ کا بوجھ نہیں اُٹھائے گا نہ باپ بیٹے کے گُناہ کا بوجھ اُٹھائے گا۔ راستباز کی راستبازی اُس کے حق میں محسوب ہوگی اَور بدکار کی شرارت اُس کے خِلاف محسوب ہوگی۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 UCV

حزقی ایل 20:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جس سے گناہ سرزد ہوا ہے صرف اُسے ہی مرنا ہے۔ لہٰذا نہ بیٹے کو باپ کی سزا بھگتنی پڑے گی، نہ باپ کو بیٹے کی۔ راست باز اپنی راست بازی کا اجر پائے گا، اور بےدین اپنی بےدینی کا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 URDGVU

حزقی ایل 20:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

جو جان گُناہ کرتی ہے وُہی مَرے گی۔ بیٹا باپ کے گُناہ کا بوجھ نہ اُٹھائے گا اور نہ باپ بیٹے کے گُناہ کا بوجھ۔ صادِق کی صداقت اُسی کے لِئے ہو گی اور شرِیر کی شرارت شرِیر کے لِئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 18 URD