حزقی ایل 9:16 - Compare All Versions
حزقی ایل 9:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں نے تجھے نہلا کر خون سے صاف کیا، پھر تیرے جسم پر تیل مَلا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 16 URDGVUحزقی ایل 9:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر مَیں نے تُجھے پانی سے غُسل دِیا اور تیرا خُون بِالکُل دھو ڈالا اور تُجھ پر عِطر مَلا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 16 URDحزقی ایل 9:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
” ’مَیں نے تُجھے پانی سے غُسل دیا اَور تیرا خُون دھو ڈالا اَور تُجھ پر عطر مِلا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 16 UCV