حزقی ایل 60:16 - Compare All Versions

حزقی ایل 60:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر بھی میں وہ عہد یاد کروں گا جو مَیں نے تیری نوجوانی کے دِنوں میں تُجھ سے باندھا تھا اَور مَیں تیرے ساتھ اَبدی عہد باندھوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 16 UCV

حزقی ایل 60:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

توبھی مَیں وہ عہد یاد کروں گا جو مَیں نے تیری جوانی میں تیرے ساتھ باندھا تھا۔ نہ صرف یہ بلکہ مَیں تیرے ساتھ ابدی عہد قائم کروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 16 URDGVU

حزقی ایل 60:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن مَیں اپنے اُس عہد کو جو مَیں نے تیری جوانی کے ایّام میں تیرے ساتھ باندھا یاد رکھُّوں گا اور ہمیشہ کا عہد تیرے ساتھ قائِم کرُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 16 URD