حزقی ایل 8:15 - Compare All Versions

حزقی ایل 8:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں مُلک کو ویران کر دُوں گا کیونکہ اُنہُوں نے مُجھ سے بےوفائی کی۔ یَاہوِہ قادر فرماتے ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 15 UCV

حزقی ایل 8:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پورے ملک کو مَیں ویران و سنسان کر دوں گا، اِس لئے کہ وہ بےوفا ثابت ہوئے ہیں۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 15 URDGVU

حزقی ایل 8:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور مَیں مُلک کو اُجاڑ ڈالُوں گا اِس لِئے کہ اُنہوں نے بڑی بے وفائی کی ہے خُداوند خُدا فرماتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 15 URD