حزقی ایل 7:15 - Compare All Versions
حزقی ایل 7:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں اُن کا مُخالف ہُوں گا۔ حالانکہ وہ آگ میں سے نکل آئے ہیں تَب بھی آگ اُنہیں بھسم کر دے گی اَور جَب مَیں اُن کی مُخالفت کروں گا تَب تُم جان لوگے کہ مَیں یَاہوِہ ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 15 UCVحزقی ایل 7:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ مَیں اُن کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوں گا۔ گو وہ آگ سے بچ نکلے ہیں توبھی آخرکار آگ ہی اُنہیں بھسم کرے گی۔ جب مَیں اُن کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوں گا تو تم جان لو گے کہ مَیں ہی رب ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 15 URDGVUحزقی ایل 7:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور میرا چِہرہ اُن کے خِلاف ہو گا۔ وہ آگ سے نِکل بھاگیں گے پر آگ اُن کو بھسم کرے گی اور جب میرا چِہرہ اُن کے خِلاف ہو گا تو تُم جانو گے کہ خُداوند مَیں ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 15 URD