حزقی ایل 6:14 - Compare All Versions

حزقی ایل 6:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اِس لیٔے بنی اِسرائیل سے کہہ، ’یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں: تَوبہ کرو! اَپنے بُتوں سے مُنہ موڑ لو اَور اَپنی تمام مکرُوہ حرکتوں سے باز آؤ!

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 14 UCV

حزقی ایل 6:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چنانچہ اسرائیلی قوم کو بتا، ’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ توبہ کرو! اپنے بُتوں اور تمام مکروہ رسم و رواج سے منہ موڑ کر میرے پاس واپس آ جاؤ۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 14 URDGVU

حزقی ایل 6:14 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس لِئے تُو بنی اِسرائیل سے کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ تَوبہ کرو اور اپنے بُتوں سے باز آؤ اور اپنی تمام مکرُوہات سے مُنہ موڑو۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 14 URD