حزقی ایل 5:14 - Compare All Versions

حزقی ایل 5:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہ مَیں تمام بنی اِسرائیل کا دِل جیتنے کے لیٔے کروں گا جنہوں نے اَپنے بُتوں کی خاطِر مُجھے ترک کیا ہے۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 14 UCV

حزقی ایل 5:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں اُن سے ایسا سلوک کروں گا تاکہ اسرائیلی قوم کے دل کو مضبوطی سے پکڑ لوں۔ کیونکہ اپنے بُتوں کی خاطر سب کے سب مجھ سے دُور ہو گئے ہیں۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 14 URDGVU

حزقی ایل 5:14 URD (کِتابِ مُقادّس)

تاکہ مَیں بنی اِسرائیل کو اُن ہی کے خیالات میں پکڑُوں کیونکہ وہ سب کے سب اپنے بُتوں کے سبب سے مُجھ سے دُور ہو گئے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 14 URD