حزقی ایل 3:14
حزقی ایل 3:14 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”اَے آدمؔ زاد، اِن لوگوں نے اَپنے دِلوں میں بُت نصب کر لیٔے ہیں اَور ٹھوکر کھِلانے والی بدکاری کو اَپنے سامنے رکھتا ہے۔ کیا میں اَیسے لوگوں کو اِجازت دُوں کہ وہ مُجھ سے سوال کریں؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 14حزقی ایل 3:14 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
”اے آدم زاد، اِن آدمیوں کے دل اپنے بُتوں سے لپٹے رہتے ہیں۔ جو چیزیں اُن کے لئے ٹھوکر اور گناہ کا باعث ہیں اُنہیں اُنہوں نے اپنے منہ کے سامنے ہی رکھا ہے۔ تو پھر کیا مناسب ہے کہ مَیں اُنہیں جواب دوں جب وہ مجھ سے دریافت کرنے آتے ہیں؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 14