حزقی ایل 6:13 - Compare All Versions
حزقی ایل 6:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُن کی رُویتیں باطِل ہیں اَور اُن کی پیشن گوئی جھُوٹی ہے۔ وہ کہتے ہیں، ”یَاہوِہ فرماتے ہیں،“ جَب کہ یَاہوِہ نے اُنہیں نہیں بھیجا۔ پھر بھی وہ توقع رکھتے ہیں کہ اُن کے الفاظ صحیح ثابت ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 13 UCVحزقی ایل 6:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُن کی رویائیں دھوکا ہی دھوکا، اُن کی پیش گوئیاں جھوٹ ہی جھوٹ ہیں۔ وہ کہتے ہیں، ”رب فرماتا ہے“ گو رب نے اُنہیں نہیں بھیجا۔ تعجب کی بات ہے کہ توبھی وہ توقع کرتے ہیں کہ مَیں اُن کی پیش گوئیاں پوری ہونے دوں!
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 13 URDGVUحزقی ایل 6:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُنہوں نے باطِل اور جُھوٹا شگُون دیکھا ہے جو کہتے ہیں کہ خُداوند فرماتا ہے اگرچہ خُداوند نے اُن کو نہیں بھیجا اور لوگوں کو اُمّید دِلاتے ہیں کہ اُن کی بات پُوری ہو جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 13 URD