حزقی ایل 3:13 - Compare All Versions

حزقی ایل 3:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں کہ اُن احمق نبیوں پر افسوس جنہوں نے کچھ نہیں دیکھا اَور محض اَپنی ہی رُوح کے پیچھے بھٹک جاتے ہیں!

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 13 UCV

حزقی ایل 3:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ اُن احمق نبیوں پر افسوس جنہیں اپنی ہی روح سے تحریک ملتی ہے اور جو حقیقت میں رویا نہیں دیکھتے۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 13 URDGVU

حزقی ایل 3:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ احمق نبِیوں پر افسوس جو اپنی ہی رُوح کی پَیروی کرتے ہیں اور اُنہوں نے کُچھ نہیں دیکھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 13 URD