حزقی ایل 28:12 - Compare All Versions
حزقی ایل 28:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”اِس لیٔے اُن سے کہہ، ’یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں کہ اَب میرے کسی کلام کی تکمیل میں تاخیر نہ ہوگی بَلکہ جو کچھ مَیں کہُوں گا وہ ہوکر رہے گا۔ یَاہوِہ قادر فرماتے ہیں۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 12 UCVحزقی ایل 28:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن اُنہیں جواب دے، ’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ جو کچھ بھی مَیں فرماتا ہوں اُس میں مزید دیر نہیں ہو گی بلکہ وہ جلد ہی پورا ہو گا۔‘ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 12 URDGVUحزقی ایل 28:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس لِئے اُن سے کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ آگے کو میری کِسی بات کی تکمِیل میں تاخِیر نہ ہو گی بلکہ خُداوند خُدا فرماتا ہے کہ جو بات مَیں کہُوں گا پُوری ہو جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 12 URD