حزقی ایل 25:12 - Compare All Versions
حزقی ایل 25:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن مَیں یَاہوِہ اَپنی مرضی سے کلام کروں گا اَور وہ بِلا تاخیر پُورا ہوگا۔ کیونکہ اَے سرکش خاندان، مَیں تمہارے ایّام میں جو کچھ کہُوں گا اُسے پُورا کروں گا۔ یَاہوِہ قادر فرماتے ہیں۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 12 UCVحزقی ایل 25:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ مَیں رب ہوں۔ جو کچھ مَیں فرماتا ہوں وہ وجود میں آتا ہے۔ اے سرکش قوم، دیر نہیں ہو گی بلکہ تمہارے ہی ایام میں مَیں بات بھی کروں گا اور اُسے پورا بھی کروں گا۔‘ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 12 URDGVUحزقی ایل 25:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ مَیں خُداوند ہُوں۔ مَیں کلام کرُوں گا اور میرا کلام ضرُور پُورا ہو گا۔ اُس کے پُورا ہونے میں تاخِیر نہ ہو گی بلکہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ اَے باغی خاندان مَیں تُمہارے دِنوں میں کلام کر کے اُسے پُورا کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 12 URD