حزقی ایل 20:11 - Compare All Versions

حزقی ایل 20:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب وہ میرے آئین کی پیروی کریں گے اَور میری شَریعت پر عَمل پیرا ہوں گے۔ وہ میرے لوگ ہوں گے اَور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 11 UCV

حزقی ایل 20:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب وہ میرے احکام کے مطابق زندگی گزاریں گے اور دھیان سے میری ہدایات پر عمل کریں گے۔ وہ میری قوم ہوں گے، اور مَیں اُن کا خدا ہوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 11 URDGVU

حزقی ایل 20:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

تاکہ وہ میرے آئِین پر چلیں اور میرے احکام پر عمل کریں اور اُن پر کار بند ہوں اور وہ میرے لوگ ہوں گے اور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 11 URD