حزقی ایل 19:11
حزقی ایل 19:11 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور مَیں اُن کو نیا دِل دُوں گا اور نئی رُوح تُمہارے باطِن میں ڈالُوں گا اور سنگِین دِل اُن کے جِسم سے خارِج کر دُوں گا اور اُن کو گوشتِین دِل عِنایت کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 11حزقی ایل 19:11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میں اُنہیں ایک غَیر منقسم دِل دُوں گا اَور اُن میں نئی رُوح ڈالوں گا۔ مَیں اُن میں سے اُن کا پتّھر کا سا سخت دِل نکال دُوں گا اَور اُنہیں گوشت کا سا نرم دِل دُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حزقی ایل 11