خروج 17:8 - Compare All Versions

خروج 17:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُنہُوں نے اَیسا ہی کیا اَور جَب اَہرونؔ نے اَپنا عصا لے کر ہاتھ بڑھایا اَور زمین کی گَرد پر مارا تو وہ اِنسانوں اَور جانوروں پر جُوؤں میں تبدیل ہو گئی اَور مِصر کی زمین کی ساری گَرد جُوئیں بَن گئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
خروج 8 UCV

خروج 17:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُنہوں نے ایسا ہی کیا۔ ہارون نے اپنی لاٹھی سے زمین کی گرد کو مارا تو پورے ملک کی گرد جوؤں میں بدل گئی۔ اُن کے غول جانوروں اور آدمیوں پر چھا گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
خروج 8 URDGVU

خروج 17:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُنہوں نے اَیسا ہی کِیا اور ہارُونؔ نے اپنی لاٹھی لے کر اپنا ہاتھ بڑھایا اور زمِین کی گَرد کو مارا اور اِنسان اور حَیوان پر جُوئیں ہو گئیں اور تمام مُلکِ مِصرؔ میں زمِین کی ساری گَرد جُوئیں بن گئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
خروج 8 URD