خروج 11:4 - Compare All Versions
خروج 11:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب یَاہوِہ نے اُن سے پُوچھا، ”اِنسان کو اُس کا مُنہ کِس نے دیا ہے؟ کون اُس کو بہرہ یا گُونگا بناتا ہے؟ کون اُس کو بینائی دیتاہے یا اَندھا بناتا ہے؟ کیا وہ مَیں یَاہوِہ ہی نہیں ہُوں؟
دوسروں تک پہنچائیں
خروج 4 UCVخروج 11:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب نے کہا، ”کس نے انسان کا منہ بنایا؟ کون ایک کو گونگا اور دوسرے کو بہرا بنا دیتا ہے؟ کون ایک کو دیکھنے کی قابلیت دیتا ہے اور دوسرے کو اِس سے محروم رکھتا ہے؟ کیا مَیں جو رب ہوں یہ سب کچھ نہیں کرتا؟
دوسروں تک پہنچائیں
خروج 4 URDGVUخروج 11:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب خُداوند نے اُسے کہا کہ آدمی کا مُنہ کِس نے بنایا ہے؟ اور کَون گُونگا یا بہرا یا بِینا یا اندھا کرتا ہے؟ کیا مَیں ہی جو خُداوند ہُوں یہ نہیں کرتا؟
دوسروں تک پہنچائیں
خروج 4 URD