خروج 30:32
خروج 30:32 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور اگلے دِن مَوشہ نے لوگوں سے کہا، ”تُم نے بڑا بھاری گُناہ کیا ہے۔ لیکن اَب مَیں یَاہوِہ کے پاس اُوپر جاتا ہُوں تاکہ ممکن ہو تو تمہارے گُناہ کا کفّارہ دے سکوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 32