خروج 3:3 - Compare All Versions

خروج 3:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لہٰذا مَوشہ نے سوچا، ”میں اَچھّی طرح جائزہ لُوں گا اَور اِس عجِیب منظر کو دیکھوں گا کہ آخِر وہ جھاڑی بھسم کیوں نہیں ہوتی!“

دوسروں تک پہنچائیں
خروج 3 UCV

خروج 3:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

موسیٰ نے سوچا، ”یہ تو عجیب بات ہے۔ کیا وجہ ہے کہ جلتی ہوئی جھاڑی بھسم نہیں ہو رہی؟ مَیں ذرا وہاں جا کر یہ حیرت انگیز منظر دیکھوں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
خروج 3 URDGVU

خروج 3:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب مُوسیٰؔ نے کہا مَیں اب ذرا اُدھر کترا کر اِس بڑے منظر کو دیکھُوں کہ یہ جھاڑی کیوں نہیں جل جاتی۔

دوسروں تک پہنچائیں
خروج 3 URD