خروج 2:3
خروج 2:3 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور خُداوند کا فرِشتہ ایک جھاڑی میں سے آگ کے شُعلہ میں اُس پر ظاہِر ہُؤا۔ اُس نے نِگاہ کی اور کیا دیکھتا ہے کہ ایک جھاڑی میں آگ لگی ہُوئی ہے پر وہ جھاڑی بھسم نہیں ہوتی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 3خروج 2:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہاں یَاہوِہ کا ایک فرشتہ جلتی ہویٔی جھاڑی کے درمیان آگ کے شُعلوں میں ظاہر ہُوا۔ مَوشہ نے دیکھا کہ وہ جھاڑی جَل رہی ہے لیکن راکھ نہیں ہوتی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 3