خروج 17:24-18
خروج 17:24-18 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور بنی اِسرائیل کی نگاہ میں پہاڑ کی چوٹی پر یَاہوِہ کے جلال کا منظر بھسم کرنے والی آگ کی مانند تھا۔ اَور مَوشہ اُس گھٹا میں داخل ہوکر اُوپر چڑھ گیٔے اَور چالیس دِن اَور چالیس رات پہاڑ ہی پر رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 24