خروج 2:23-3
خروج 2:23-3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”بُرائی کرنے کے لیٔے ہُجوم کی پیروی نہ کرنا اَور جَب تُم کسی مُقدّمہ میں گواہی دو تو محض ہُجوم کا ساتھ دینے کی خاطِر اِنصاف کا خُون نہ کردینا۔ اَور کسی غریب اِنسان کے مُقدّمہ میں بھی طرفداری سے کام نہ لینا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 23