مواد پر جائیں

آستر 4:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 4:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور دربار میں اُس کے اونچے عُہدے اور اُس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی خبر تمام صوبوں میں پھیل گئی تھی۔

آستر 9 URDGVU

آستر 4:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ مردؔکَی شاہی محلّ میں مُعزّز تھا اور سب صُوبوں میں اُس کی شُہرت پَھیل گئی تھی اِس لِئے کہ یہ مَرد یعنی مردؔکَی بڑھتا ہی چلا گیا۔

آستر 9 URD

آستر 4:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مردکیؔ شاہی محل میں بڑی اہمیّت کاحامل تھا۔ اُس کی شہرت تمام صوبوں میں پھیل چُکی تھی اَور وہ روز بروز طاقتور ہوتا چلا گیا۔

آستر 9 UCV