آستر 3:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
آستر 3:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ساتھ ساتھ صوبوں کے شرفا، گورنروں، حاکموں اور دیگر شاہی افسروں نے یہودیوں کی مدد کی، کیونکہ مردکی کا خوف اُن پر طاری ہو گیا تھا،
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 9 URDGVUآستر 3:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور صُوبوں کے سب امِیروں اور نوّابوں اور حاکِموں اور بادشاہ کے کارگُذاروں نے یہُودیوں کی مدد کی اِس لِئے کہ مردؔکَی کا رُعب اُن پر چھا گیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 9 URDآستر 3:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور صوبوں کے تمام اُمرا اَور بادشاہ کے حاکموں نے یہُودیوں کی مدد کی کیونکہ وہ مردکیؔ سے بہت مرعوب ہو چُکے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 9 UCV