Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 4:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 4:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بادشاہ نے سونے کا اپنا عصا آستر کی طرف بڑھایا، تو وہ اُٹھ کر اُس کے سامنے کھڑی ہو گئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 8 URDGVU

آستر 4:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب بادشاہ نے آستر کی طرف سُنہلا عصا بڑھایا۔ سو آستر بادشاہ کے حضُور اُٹھ کھڑی ہُوئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 8 URD

آستر 4:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب بادشاہ نے اَپنا طلائی عصائے شاہی ایسترؔ کی طرف بڑھایا۔ وہ اُٹھی اَور بادشاہ کے سامنے کھڑی ہو گئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 8 UCV