آستر 2:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
آستر 2:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بادشاہ نے اپنی اُنگلی سے وہ انگوٹھی اُتاری جو مُہر لگانے کے لئے استعمال ہوتی تھی اور جسے اُس نے ہامان سے واپس لے لیا تھا۔ اب اُس نے اُسے مردکی کے حوالے کر دیا۔ اُس وقت آستر نے اُسے ہامان کی ملکیت کا نگران بھی بنا دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 8 URDGVUآستر 2:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور بادشاہ نے اپنی انگُوٹھی جو اُس نے ہامان سے لے لی تھی اُتار کر مردؔکَی کو دی اور آستر نے مردؔکَی کو ہاماؔن کے گھر پر مُختار بنا دِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 8 URDآستر 2:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
بادشاہ نے اَپنی انگُوٹھی اُتاری جو اُس نے ہامانؔ سے واپس لے لی تھی اَور مردکیؔ کو دے دی اَور ملِکہ ایسترؔ نے مردکیؔ کو ہامانؔ کی جاگیر پر بطور مختار مامُور کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 8 UCV