آستر 6:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
آستر 6:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آستر نے جواب دیا، ”ہمارا دشمن اور مخالف یہ شریر آدمی ہامان ہے!“ تب ہامان بادشاہ اور ملکہ سے دہشت کھانے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 7 URDGVUآستر 6:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
آستر نے کہا وہ مُخالِف اور وہ دُشمن یِہی خبِیث ہامان ہے۔ تب ہامان بادشاہ اور ملِکہ کے حضُور ہِراسان ہُؤا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 7 URDآستر 6:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ایسترؔ نے کہا: ”ہمارا وہ مُخالف اَور دُشمن یہی خبیث ہامانؔ ہے!“ یہ سُن کر ہامانؔ پر بادشاہ اَور ملِکہ کے سامنے ہی لرزہ طاری ہو گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 7 UCV