آستر 5:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
آستر 5:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ سن کر اخسویرس نے آستر سے سوال کیا، ”کون ایسی حرکت کرنے کی جرأت کرتا ہے؟ وہ کہاں ہے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 7 URDGVUآستر 5:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب اخسویرؔس بادشاہ نے آستر ملِکہ سے کہا وہ کَون ہے اور کہاں ہے جِس نے اپنے دِل میں اَیسا خیال کرنے کی جُرأت کی؟
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 7 URDآستر 5:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
بادشاہ احسویروسؔ نے ملِکہ ایسترؔ سے پُوچھا کہ، ”وہ کون ہے اَور کہاں ہے جِس نے اَیسا سوچنے کی جُرأت کی؟“
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 7 UCV