Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 4:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 4:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُسی لمحے ہامان محل کے بیرونی صحن میں آ پہنچا تھا تاکہ بادشاہ سے مردکی کو اُس سولی سے لٹکانے کی اجازت مانگے جو اُس نے اُس کے لئے بنوائی تھی۔ بادشاہ نے سوال کیا، ”باہر صحن میں کون ہے؟“

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 6 URDGVU

آستر 4:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور بادشاہ نے پُوچھا کہ بارگاہ میں کَون حاضِر ہے؟ اُدھر ہامان شاہی محلّ کی بیرُونی بارگاہ میں آیا ہُؤا تھا کہ مردؔکَی کو اُس سُولی پر چڑھانے کے لِئے جو اُس نے اُس کے لِئے تیّار کی تھی بادشاہ سے عرض کرے۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 6 URD

آستر 4:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بادشاہ نے کہا، ”دیکھو صحن میں کون ہے؟“ اُس وقت ہامانؔ بادشاہ سے مردکیؔ کے سُولی پر چڑھائے جانے کے بارے میں بات کرنے کی غرض سے بارگاہ میں داخل ہو چُکاتھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 6 UCV