Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 3:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 3:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب یہ واقعہ پڑھا گیا تو بادشاہ نے پوچھا، ”اِس کے عوض مردکی کو کیا اعزاز دیا گیا؟“ ملازموں نے جواب دیا، ”کچھ بھی نہیں دیا گیا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 6 URDGVU

آستر 3:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

بادشاہ نے کہا اِس کے لِئے مردؔکَی کی کیا عِزّت و حُرمت کی گئی ہے؟ بادشاہ کے مُلازِموں نے جو اُس کی خِدمت کرتے تھے کہا کہ اُس کے لِئے کُچھ نہیں کِیا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 6 URD

آستر 3:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بادشاہ نے پُوچھا کہ مردکیؔ کو اِس کا کیا اجر دیا گیا یا اُسے کیا منصب عطا فرمایا گیا؟ بادشاہ کے مُلازمین نے جو اُس کی خدمت میں تھے عرض کیا کہ کچھ بھی نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 6 UCV