مواد پر جائیں

آستر 5:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 5:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بادشاہ نے اپنے ملازموں کو حکم دیا، ”جلدی کرو! ہامان کو بُلاؤ تاکہ ہم آستر کی خواہش پوری کر سکیں۔“ چنانچہ بادشاہ اور ہامان آستر کی تیار شدہ ضیافت میں شریک ہوئے۔

آستر 5 URDGVU

آستر 5:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

بادشاہ نے فرمایا کہ ہامان کو جلد لاؤ تاکہ آستر کے کہے کے مُوافِق کِیا جائے سو بادشاہ اور ہامان اُس جشن میں آئے جِس کی تیّاری آستر نے کی تھی۔

آستر 5 URD

آستر 5:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بادشاہ نے فرمایا، ”ہامانؔ کو فوراً طلب کیا جائے، تاکہ ہم ایسترؔ کے کہنے کے مُطابق ضیافت میں شریک ہو سکیں۔“ پس بادشاہ اَور ہامانؔ ایسترؔ کی ضیافت میں شریک ہونے کے لیٔے روانہ ہو گئے۔

آستر 5 UCV