Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 4:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 4:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

آستر نے جواب دیا، ”مَیں نے آج کے لئے ضیافت کی تیاریاں کی ہیں۔ اگر بادشاہ کو منظور ہو تو وہ ہامان کو اپنے ساتھ لے کر اُس میں شرکت کریں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 5 URDGVU

آستر 4:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

آستر نے عرض کی اگر بادشاہ کو منظُور ہو تو بادشاہ اُس جشن میں جو مَیں نے اُس کے لِئے تیّار کِیا ہے ہامان کو ساتھ لے کر آج تشرِیف لائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 5 URD

آستر 4:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ایسترؔ نے جَواب دیا کہ، ”میری اِلتجا یہ ہے کہ آج بادشاہ سلامت ہامانؔ، کو ساتھ لے کر اُس ضیافت میں تشریف لائیں جِس کا اہتمام مَیں نے آپ کے لیٔے کیا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 5 UCV