Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 7:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 7:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مردکی نے اُسے ہامان کا پورا منصوبہ سنا کر یہ بھی بتایا کہ ہامان نے یہودیوں کو ہلاک کرنے کے لئے شاہی خزانے کو کتنے پیسے دینے کا وعدہ کیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 4 URDGVU

آستر 7:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب مردؔکَی نے اپنی پُوری سرگُذشت اور رُوپے کی وہ ٹِھیک رقم اُسے بتائی جِسے ہامان نے یہُودیوں کو ہلاک کرنے کے لِئے بادشاہ کے خزانوں میں داخِل کرنے کا وعدہ کِیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 4 URD

آستر 7:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مردکیؔ نے اُسے پُوری سرگزشت کہہ سُنایٔی اَور اُس رقم کے بارے میں بھی بتایا جِس کے شاہی خزانہ میں جمع کرانے کا ہامانؔ نے وعدہ کیا تھا تاکہ اُسے یہُودیوں کو ہلاک کرنے پر خرچ کیا جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 4 UCV