Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 4:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 4:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب آستر کی نوکرانیوں اور خواجہ سراؤں نے آ کر اُسے اطلاع دی تو وہ سخت گھبرا گئی۔ اُس نے مردکی کو کپڑے بھیج دیئے جو وہ اپنے ماتمی کپڑوں کے بدلے پہن لے، لیکن اُس نے اُنہیں قبول نہ کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 4 URDGVU

آستر 4:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور آستر کی سہیلیوں اور اُس کے خواجہ سراؤں نے آ کر اُسے خبر دی۔ تب ملِکہ بُہت غمگِین ہُوئی اور اُس نے کپڑے بھیجے کہ مردؔکَی کو پہنائیں اور ٹاٹ اُس پر سے اُتار لیں پر اُس نے اُن کو نہ لِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 4 URD

آستر 4:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب ایسترؔ کی خادِمائیں اَور خواجہ سرا یہ خبر لے کر ایسترؔ کے پاس آئے تو وہ بہت غمگین ہُوئی۔ اُس نے کچھ کپڑے لیٔے اَور اُنہیں مردکیؔ کو بھیج کر درخواست کی کہ وہ اُنہیں پہن لے لیکن مردکیؔ نے اُنہیں لینے سے اِنکار کر دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 4 UCV