آستر 2:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
آستر 2:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ شاہی صحن کے دروازے تک پہنچ گیا لیکن داخل نہ ہوا، کیونکہ ماتمی کپڑے پہن کر داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 4 URDGVUآستر 2:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہ بادشاہ کے پھاٹک کے سامنے بھی آیا کیونکہ ٹاٹ پہنے کوئی بادشاہ کے پھاٹک کے اندر جانے نہ پاتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 4 URDآستر 2:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن وہ شاہی محل کے دروازہ پر رُک گیا کیونکہ کسی کو ٹاٹ اوڑھے ہُوئے محل کے اَندر داخل ہونے کی اِجازت نہ تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 4 UCV