مواد پر جائیں

آستر 13:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 13:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مردکی نے جواب واپس بھیجا، ”یہ نہ سوچنا کہ مَیں شاہی محل میں رہتی ہوں، اِس لئے گو دیگر تمام یہودی ہلاک ہو جائیں مَیں بچ جاؤں گی۔

آستر 4 URDGVU

آستر 13:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب مردؔکَی نے اُن سے کہا کہ آستر کے پاس یہ جواب لے جائیں کہ تُو اپنے دِل میں یہ نہ سمجھ کہ سب یہُودیوں میں سے تُو بادشاہ کے محلّ میں بچی رہے گی۔

آستر 4 URD

آستر 13:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تو مردکیؔ نے جَواب میں کَہلوا بھیجا: ”ایسترؔ تُو یہ مت سوچ کہ تُو بادشاہ کے محل میں سکونت پذیر ہے اِس لیٔے یہُودیوں میں سے صِرف تُو ہی سلامت بچی رہے گی۔

آستر 4 UCV