Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 1:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 1:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب مردکی کو معلوم ہوا کہ کیا ہوا ہے تو اُس نے رنجش سے اپنے کپڑوں کو پھاڑ کر ٹاٹ کا لباس پہن لیا اور سر پر راکھ ڈال لی۔ پھر وہ نکل کر بلند آواز سے گریہ و زاری کرتے کرتے شہر میں سے گزرا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 4 URDGVU

آستر 1:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب مردؔکَی کو وہ سب جو کِیا گیا تھا معلُوم ہُؤا تو مردؔکَی نے اپنے کپڑے پھاڑے اور ٹاٹ پہنے اور سر پر راکھ ڈال کر شہر کے بِیچ میں چلا گیا اور بُلند اور پُر درد آواز سے چِلاّنے لگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 4 URD

آستر 1:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب مردکیؔ کو اُن سَب باتوں کا علم ہُوا تو اُس نے اَپنے کپڑے پھاڑ ڈالے، ٹاٹ اوڑھ لیا اَور اَپنے سَر پر راکھ ڈال کرچیختا، چِلّاتا اَور سینہ کُوبی کرتا ہُوا شہر کے چَوک میں جا پہُنچا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 4 UCV