Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 5:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 5:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب ہامان نے خود دیکھا کہ مردکی میرے سامنے منہ کے بل نہیں جھکتا تو وہ آگ بگولا ہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 3 URDGVU

آستر 5:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب ہامان نے دیکھا کہ مردؔکَی نہ جُھکتا نہ میری تعظِیم کرتا ہے تو ہامان غُصّہ سے بھر گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 3 URD

آستر 5:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب ہامانؔ نے دیکھا کہ مردکیؔ نہ تو اُس کے سامنے جھُکتا ہے نہ ہی اُس کی تعظیم کرتا ہے تو وہ غُصّہ سے بھر گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 3 UCV