آستر 2:3
آستر 2:3 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جب کبھی ہامان آ موجود ہوتا تو شاہی صحن کے دروازے کے تمام شاہی افسر منہ کے بل جھک جاتے، کیونکہ بادشاہ نے ایسا کرنے کا حکم دیا تھا۔ لیکن مردکی ایسا نہیں کرتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں آستر 3آستر 2:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
شاہی فرمان کے مُطابق تمام شاہی مُلازمین جو محل کے دروازہ پر مامُور تھے ہامانؔ کے سامنے سَجدہ ریز ہوکر اُسے آداب بجا لاتے تھے لیکن مردکیؔ نہ تو اُس کے سامنے جھُکتا تھا اَور نہ ہی کھڑے ہوکر اُس کی تعظیم کرتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں آستر 3