Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 14:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 14:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تاکہ اُس کی تصدیق قانونی طور پر کی جائے اور تمام قومیں مقررہ دن کے لئے تیار ہوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 3 URDGVU

آستر 14:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس تحرِیر کی ایک ایک نقل سب قَوموں کے لِئے شائِع کی گئی کہ اِس فرمان کا اِعلان ہر صُوبہ میں کِیا جائے تاکہ اُس دِن کے لِئے تیّار ہو جائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 3 URD

آستر 14:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس فرمان کی ایک ایک نقل تمام صوبوں میں بھیج کر بطور قانُون شائع کی جائے اَور ہر قوم کے لوگوں کے علم میں لائی جائے تاکہ وہ اُس دِن کے لیٔے تیّار رہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 3 UCV