Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 6:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 6:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مردکی کا خاندان اُن اسرائیلیوں میں شامل تھا جن کو بابل کا بادشاہ نبوکدنضر یہوداہ کے بادشاہ یہویاکین کے ساتھ جلاوطن کر کے اپنے ساتھ لے گیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URDGVU

آستر 6:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور یروشلیِم سے اُن اسِیروں کے ساتھ گیا تھا جو شاہِ یہُوداؔہ یکُونیاؔہ کے ساتھ اسِیری میں گئے تھے جِن کو شاہِ بابل نبُوکدؔنضر اسِیر کر کے لے گیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URD

آستر 6:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو یروشلیمؔ کے اُن یہُودیوں میں سے تھا جنہیں شاہِ بابیل نبوکدنضرؔ شاہِ یہُودیؔہ یکونیاہؔ کے ساتھ اسیر کرکے لے گیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 UCV