آستر 5:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
آستر 5:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس وقت سوسن کے قلعے میں بن یمین کے قبیلے کا ایک یہودی رہتا تھا جس کا نام مردکی بن یائیر بن سِمعی بن قیس تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URDGVUآستر 5:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور قصرِ سوسن میں ایک یہُودی تھا جِس کا نام مردؔکَی تھا جو یائیر بِن سمِعی بِن قِیس کا بیٹا تھا جو بِنیمِینی تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URDآستر 5:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
شُوشنؔ کے قلعہ میں بِنیامین قبیلہ کا ایک یہُودی تھا جِس کا نام مردکیؔ بِن یائیرؔ بِن شِمعیؔ بِن قیشؔ تھا
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 UCV