Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 23:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 23:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

معاملے کی تفتیش کی گئی تو درست ثابت ہوا، اور دونوں ملازموں کو پھانسی دے دی گئی۔ یہ واقعہ بادشاہ کی موجودگی میں اُس کتاب میں درج کیا گیا جس میں روزانہ اُس کی حکومت کے اہم واقعات لکھے جاتے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URDGVU

آستر 23:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب اُس مُعاملہ کی تحقِیقات کی گئی اور وہ بات ثابِت ہُوئی تو وہ دونوں ایک درخت پر لٹکا دِئے گئے اور یہ بادشاہ کے سامنے توارِیخ کی کِتاب میں لِکھ لِیا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URD

آستر 23:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب اِس بات کی تفتیش کی گئی اَور وہ سچ ثابت ہُوئی تو وہ دونوں خواجہ سرا پھانسی پر لٹکایٔے گیٔے۔ یہ واقعہ بادشاہ کے سامنے ہی شاہی تاریخ کی کِتاب میں درج کر لیا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 UCV