Skip to content
بائبل ایپ لوگو

آستر 2:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

آستر 2:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر اُس کے ملازموں نے خیال پیش کیا، ”کیوں نہ پوری سلطنت میں شہنشاہ کے لئے خوب صورت کنواریاں تلاش کی جائیں؟

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URDGVU

آستر 2:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب بادشاہ کے مُلازِم جو اُس کی خِدمت کرتے تھے کہنے لگے کہ بادشاہ کے لِئے جوان خُوب صُورت کُنواریاں ڈُھونڈی جائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URD

آستر 2:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب وہ مُلازمین جو خاص طور پر بادشاہ کی خدمت پر مامُور تھے یُوں عرض کرنے لگے کہ اگر بادشاہ سلامت کا حُکم ہو تو، ”آپ کے لیٔے خُوبصورت اَور کنواری دوشیزائیں تلاش کی جایٔیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 UCV