آستر 19:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
آستر 19:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب کنواریوں کو ایک بار پھر جمع کیا گیا تو مردکی شاہی صحن کے دروازے میں بیٹھا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URDGVUآستر 19:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب کُنوارِیاں دُوسری بار اِکٹّھی کی گئِیں تو مردؔکَی بادشاہ کے پھاٹک پر بَیٹھا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 URDآستر 19:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب کنواریاں دُوسری بار جمع کی گئی تھیں مردکیؔ شاہی محل کے دروازہ پر بیٹھا ہُوا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
آستر 2 UCV